پاکستان

کراچی:نئے سال کا آغاز، شیعہ ڈاکٹرکی ٹارگٹ کلنگ

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق بلدیہ میںکالعدم سپاہ صحابہ (اہلسنت و الجماعت) کے دہشتگردوں نے شیعہ ڈاکٹر احسن علی ولد عباس علی کو بلدیہ ٹاون میں نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ ڈاکٹراحسن علی موقع پر ہی شہید ہوگئے، جبکہ اُن کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

شہید20سال سے بلدیہ میں کلینک چلاتے تھے جبکہ انکی رہائش گلستان جوہر میں تھی ۔

واضح رہے کراچی میں سال 2014 میں 7ڈاکٹرز کوتکفیری دہشتگردوں نے نشانہ بنایا ہے، جبکہ قانون نافذکرنے والے ادارے دہشتگردو ں کو گرفتار کرنے کے بجائےان کو تحفظ فراہم کررہی ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button