پاکستان

گلشن اقبال دیوبندی مدارس کی دہشتگرد جماعت کے دہشتگردو ں کی فائرنگ سے دو شیعہ طلبہ زخمی

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 2 میں امریکی سعودی نواز دیوبندی مدارس کی دہشتگرد جماعت سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو شیعہ طالبعلم زین اور محمد رضوی زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز تکفیری دیوبندی مدارس کی دہشتگرد جماعت سپاہ صحابہ (اہلسنت اولجماعات)لشکر جھنگوی کے دہشتگردو نے اس وقت گولیاں ماری جب یہ امرین اپارٹمنٹ میں دوکان میں چیز لینے روکےموٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس دونوں جوان زخمی ہوئے جنہیں پٹیل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں  دونوں اقرا یونیورسٹی کے طالبعل ہیں 

متعلقہ مضامین

Back to top button