پاکستان

کراچی: تکفیری مدارس کے دہشتگردو کی فائرنگ سے عون شاہ اور مطاہر جعفری شہید

شیعت نیوز کے نمائندےکے مطابق کراچی کے علاقے موسی کالونی میں تکفیری دیوبندی مداارس سپاہ صحابہ(اہلسنت والجماعات)کے دہشتگردو کی فائرنگ سے 2 شیعہ مومن شہید ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم ملک دشمن تکفیری دیبندی مدارس اور جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے کراچی کے علاقے موسی کالونی میں موٹر سائیکل کی دوکان پر فائرنگ کے نتیجے میں، دوکان کے مالک، مطاہر حسین جعفری عرف سنی اور دوسرے شیعہ مومن عون رضوی نقوی عرف عون شاہ شہید ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان زخمی بھی ہوا۔

شہید عون نقوی کی جسد خاکی کو مسجد و امام بارگاہ امامیہ جعفر طیار ملیر منتقل کردی گئی ہے جبکہ شہید مطاہر جعفری کی جسد خاکی رضویہ امام باگاہ اولڈرضویہ سوسائٹی منتقل کردی گئی ہے 

متعلقہ مضامین

Back to top button