پاکستان

ایم کیو ایم اپنے 35 دہشتگردوں کو پھانسی سے بچانے کے لیے جامعہ حفضہ اور مولوی عبدالعزیز کے خلاف بول رہی ہے

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے سانحہ پشاور میں معصوم بچوں کو گولیوں کا نشانہ بنانے والے طالبان دہشتگردوں کے خلاف بیان پر سارے تکفیری مولوی ایک ہوتے نظر آرہے ہیں،

کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ (اہلسنت و الجماعت) کے مرکزی دہشتگرد احمد لدھیانوی نے اپنے ایک بیان میں ایم کیو ایم کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا۔ لعنتی احمد لدھیانوی کا کہنا ہے کے، ایم کیو ایم کے 35 دہشت گرد اہل سنت علماء کے قتل میں ملوث ہیں۔ایم کیو ایم اپنے 35 دہشت گردوں کو پھانسی سے بچانے کیلئے یہ سب کچھ کررہی ہے۔

اور تو اور فرقہ پرست لدھیانوی نے الطاف حسین کو "توہین مذہب” بھی قرار دے دیا، کہتا ہے "الطاف حسین نے لال مسجد کو مسجد ضرار قرار دیکر شعائر اسلام کی توہین کی ہے”

واضع رہے اس سے قبل لال مسجد کا دہشتگرد مولوی برقعہ عبدالعزیز بھی الطاف حسین کو جان سے مارنے کی دھمکی دے چکا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button