پاکستان

چوہدری افتخارکی منظور شدہ عدالت دہشتگردوں کو بچانے میدان میں آگئی

سانحہ پشاور کے بعد متفقہ طور پر دہشتگردوں کو پھانسی دیئے جانے کے فیصلہ پر علمدرآمد کو روکوانے کے لئے چوہدری افتخار کی کمپنی میدان میں آگئی ہے، جس نے گذشتہ ادوار میں کئی دہشتگرد رہا کیئے جبکہ کئی کو عدالتی تحفظ بھی فراہم کیا۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں جو بھی دہشتگردوں کو سپورٹ کررہا ہے چاہئے کوئی سیاست دان ہو وکیل ہو یا کوئی بیوروکیٹریٹ ان سب کو شامل تفش لایا جائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button