پاکستان

پیریالو: تکفیری دہشتگردو کی فائرنگ سے پیام ولایت فاونڈیشن کے رہنما عباس شاہ شہید

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق سندھ دھرتی کو تکفیری دہشتگردوں نے ایک اور شیعہ جوان کے خؤن سے سرخ کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق خیرپور پیریالو میں پیام ولایت فاونڈیشن کے رہنماء عباس شاہ کو امریکی سعودی نواز تکفیری دہشتگرد ٹولہ سپاہصحابہ اہلسنت والجماعات لشکر جھنگوی سندھی طالبان نے انکے گھر کے باہر فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے، ذرائع کے مطابق عباس شاہ ضلع خیرپور میں پیام ولایت فاونڈیشن کے فعال کارکن تھے، جبکہ ماضی میں عباس شاہ آئی ایس او پاکستان کے بھی متحرک رکن رہے ہیں۔ انکی شہادت پر پیام ولایت فاونڈیشن تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button