پاکستان

دو دہشتگردوں کو پھانسی دے دی گئی لال مسجد چوڑیاں ٹوٹنے کی آواز سے گونج اُٹھا

 شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک ۔معروف تجزیہ کار حسن نثار نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر ٹویٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ رات دو دہشتگردوں کو پھانسی دی گئی جس کے بعد لال مسجد چوڑیاں ٹوٹنے کی آواز سے گونج اُٹھامولانا برقعہ بیحوش،ہوگئے جامعہ حفصہ کی لڑکیاں حق مہر سے محروم ہوگئی

حسن نثارتجزیہ کار

متعلقہ مضامین

Back to top button