طالبان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے، بلاول بھٹو

19 دسمبر, 2014 00:00

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور پر غم و غصےکیلئے میرے پاس الفاظ نہیں ،واقعےپرشدید افسوس ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ طالبان کے خلاف فوری کارروائی کی جائے اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمیں طالبان کے خلاف متحد ہونا چاہئے۔

5:13 شام جولائی 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔