پاکستان
دہشتگردوں کا انسانیت سے دور تک کوئی واسطہ نہیں،علامہ ساجد نقوی
تحریک جعفریہ کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے پشاور آرمی پبلک اسکول میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ دہشتگردوں کا انسانیت سے دور کا واسطہ نہیں، ذمداران کونی درندوں کا سراغ لگا کر کفر کردار تک پہنچاۓ اور عوام کو حقائق سے اگاہ کیا جائے، بچوں و دیگر افراد کی شہادت پر دلی افسوس ہے، دکھی خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہے