پاکستان

طالبان ہوں یا داعش مسلے کا حل پاکستان کے پاس ہے ۔حمید گل

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک:آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹینٹ جنرل (ر)حمید گل نے کہا ہے کے تکفیری دہشتگرد طالبان ہوں یا داعش مسٗلے کا حل پاکستان کے پاس ہے۔حکومت کا ٹیکنیکل مینڈیٹ تو پہلےہی مشکوک تھا اور اب اخلاقی مینڈیٹ بھی جارتا جارہا ہے ۔افغان جہاد کا آغاز 1974 میں ہی ہوگیا تھا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز ایک انٹرویومیں کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ امریکہ نے ہمارے ساتھ چالبازی کی۔ہم سابق وزیراعظم جونیجو کی منت کرتے کہ آپ جنیوا معاہدہ نہ کریں۔اس پر بہت جھگڑا ہوا اور جونیجو کی حکومت چلی گئی

متعلقہ مضامین

Back to top button