ایران

ایران کے مہران باڈر سے زائرین کی رفت وآمد کا جاری ہے

ایران کے مغربی صوبے ایلام کے گورنر نے کہا ہے کہ مہران باڈر سے اربعین حسینی میں شرکت کے لئے زائرین کی آمد و رفت کا سلسلہ بغیر کسی مشکل کے جاری ہے۔
ایران کے صوبے ایلام کے گورنر محمد رضا مروارید نے ہمارے نامہ نگار کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ مہران کے عوام کے مثال خیرمقدم اور حکومت کی جانب سے سہولیات کی بہتر فراہم کے نتیجے میں مہران باڈر سے زائرین حسینی کی آمد و رفت کا سلسلہ بغیر کسی مشکل کے انجام پارہا ہے۔ ایلام کے گورنر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ زائرین حسینی کو سہولیات فراہم کرنے کے لئے باڈر پر تمام امکانات مہیا کیئے گئیے ہیں کہا کہ مہران باڈر، زائرین اور عاشقان اباعبداللہ الحسین (ع) کی مہمان نوازی کے لئے آمادہ ہے۔ ایلام کے گورنر نے کہا کہ گذشتہ رات تک تین لاکھ ایرانی زائرین امام عالی مقام، اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عراق کی سرزمین میں داخل ہوچکے ہیں اور آئندہ دو تین دنوں میں یہ تعداد آٹھ لاکھ تک پہنچ جائے

متعلقہ مضامین

Back to top button