لبنان

لبنان کے سرحدی علاقوں میں دوبارہ تکفیری جماعتوں کی طرف سے حملے کاامکان۔ حزب اللہ

الحدث نیوزرپورٹ کے مطابق لبنان میں دہشت گردتکفیری جماعتیں سرحدی علاقوں میں لبنانی فورس پرنئے حملے کے لئے کسی مناسب وقت کاانتظاررہی ہیں۔
ذرائع کاکہناتھا کہ حزب اللہ کے قائدسیدحسن نصراللہ نے اغواشدہ فوجیوں کے بارے کہاکہ یہ معاملہ اب حکومت کے پاس ہے،اس حوالے سے ہم حتی المقدورمددکرنے کے لئے تیارہیں،تاہم یہ معاملہ قدرے حساس ہے لہٰذا بڑے غورودقت سے حل کرنے کی ضرورت ہے،یہ جوحزب اللہ پرالزام لگایاجاتاہے کہ وہ صلح نہیں کرناچاہتی، سراسر بے بنیادہے،ہم نے پہلے دن سے ہی کہاتھاکہ صلح کیاجائے اس لئے کہ ہمیں ان فوجیوں کے اہل خانہ پرگزرتی مصیبتوں کابہ خوبی احساس ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button