کراچی:تکفیری دہشتگرد (طالبان، سپاہ صحابہ، داعش) کا پولیس موبائل کے قریب بم دھماکہ، ایک شخص شہید، 4 زخمی

25 نومبر, 2014 00:00

کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب تکفیری دہشتگرد (طالبان، سپاہ صحابہ، داعش) کا پولیس موبائل کے قریب بم دھماکہ، ایک شخص شہید جبکہ ماں اور بیٹیوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکہ اس وقت ہو جب وہاں سے پولیس موبائل گزر رہی تھی۔

ذرائع کا کہناکہ ایک بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا، جس وقت پولیس کی وین وہاں سے گزری تو دھماکا ہوا جس کی زد میں آ کر رکشہ تباہ ہو گیا، رکشہ میں سوار خواتین زخمی ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خدکش حملہ بھی ہو سکتا ہے

واضح رہے کہ کالعدم دہشتگرد تنظموں (طالبان، سپاہ صحابہ، داعش) کی جانب سے مسلسل کراچی سمیت ملک کے دوسرے شہروں میں دہشتگردی کے ممکنہ حملوں کے حوالے سے حساس اداروں کے سندھ اور وفاقی حکومت کو آگاہ کر چکی ہے۔ جبکہ وفاقی اور سندھ حکومت دہشتگردوں سے تمٹنے سے قاصر ہیں۔

10:33 شام جون 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔