پاکستان
وفاقی حکومت کی جانب سے شیعہ علما کونسل کے مرکزی رہنما علامہ سید شہنشاہ نقوی کے خطابات پر پابندی
وفاقی حکومت کی جانب سے شیعہ علما کونسل کے مرکزی رہنما علامہ سید شہنشاہ نقوی کے خطابات پابندی
کے خلاف جعفریہ یوتھ ، شیعہ علما کونسل اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے پریس کلب لاڑکانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے رہنماؤں نے کہا کہ ہم وفاقی حکومت کی جانب سے علامہ سید شہنشاہ نقوی کی تقاریر پر پابندی کی مذمت کرتے ہیں اورفوری طور پر پابندی ہٹانے کامطالبہ کرتے ہیں۔