پاکستان

نواز شریف میرے سامنے دہشتگردوں سے ملتے تھے، شیخ رشید

شیعت نیوز: پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف میرے سامنے دہشتگردوں سے ملتے رہے ہیں، تاہم انہوں نے اپنی پریس کانفرنس میں یہ واضح نہیں کیا کہ مسلم لیگ ن کے حکمران وزیراعظم نواز شریف کن دہشتگرد وں سے ملتے رہے ہیں۔

پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے تو یہ واضح نہیں کیا کہ مسلم لیگ ن کے سربراہ اور وزیر اعظم نواز شریف کن دہشتگرد تنظیموں سے ملتے ہیں لیکن پاکستان عوامی تحریک کی مرکزی سیکریڑی اطلاعات شیرین مزاری نے گذشتہ دنوں اپنی پریس کانفرنس میں اس بات کو میڈیا کے سامنے واضع کردیا تھا کہ نواز شریف جن دہشتگرد جماعتوں کے سربراہوں سے ملاقات کرتے ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ ملک کی جانی مانی فرقہ پرست دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ ہے۔

 

Shereen mazari1

Shereen mazari

اصل تصویر

PM withSSP

متعلقہ مضامین

Back to top button