مشرق وسطی

شام میں داعش کے اہم رہنما گرفتار۔

العھدنیوزرپورٹ کے مطابق لبنانی فوج نے داعش کے4 رہنماوں کوگرفتارکرلیاہے جن میں یاسر العیروطی سمیت3لوگوں کوبیت جن سے قلمون منتقل کئے گئے ہیں جہاں سے انہیں شمال کی طرف منتقل کئے جائیں گے،ذرائع کاکہناتھا یاسرالعیروطی نے چندہفتے پہلے داعش کی بیعت کی تھی اور امورفقہیہ کے ذمہ داری سنبھالاہواتھا جبکہ دوسرے لوگ مختلف اہم عہدوں پرفائز تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button