پاکستان

جرمنی سے داعش کیلئے کام کرنے والے پاکستانی سمیت 9 تکفیری گرفتار

شیعت نیو زمانیٹرنگ جرمنی میں پولیس نے دیوبندی دہشتگرد تنظیم دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے ،ان تکفیری افراد کو ملک بھر کے 20مقامات پر چھاپوں کے دوران گرفتار کیا گیا،کاروائیوں میں 240 افسران اور دیگر حکام نے حصہ لیا ،گرفتار دہشتگردوں میں ایک پاکستانی اور 8 جرمن شہری شامل ہیں ،مقمای شہریوں کی عمریں 22 سے 32 سال کے درمیان ہے یہ دولت اسلامیہ کیلے فنڈ اکھٹا کرتے اور فنڈز کو شام منتقل کرتے اور جہادیوں کا جرمنی سے عراق اور شام جانے کے انتظامات کرتے تھے جرمنی کے چیف پر اسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ گرفتار پاکستانی 58سالہ مرزا تیمور داعش میں لوگوں کو بھرتی کرتا تھا

متعلقہ مضامین

Back to top button