مقبوضہ فلسطین

رام اللہ میں غاصب صہیونیوں کے ہاتھوں ایک مسجد خاکستر۔

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ رام اللہ کے شامل میں غاصب صہیونی فوجیوں نے ایک مسجدکوجلادیاہے،ادھر1000سے زیادہ فوجی مغربی کنارے کی طرف منتقل کی گئی ہے تاکہ فلسطینیوں کی طرف سے ہونے والے کسی بھی ردعمل کوروکاجاسکے۔

ذرائع کاکہناتھا جب لوگ یہاں پہونچے توسخت پریشان ہوگئے اس لئے کہ غاصب صہیوںیوں نے اس میں ایسی مواداستعمال کیے تھےجس کے ذریعے مسجدکے لوہے اوراوردیوادکے پتھروں تک جل کرراکھ بن چکے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button