پاکستان

کوئٹہ: دیوبندی دہشتگردوںسے کی فائرنگ سجادیہ امام بارگاہ کئے دو متولی شہید

نمائندے سے ملنے والی ابتدائی اطلاعات کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے کوئٹہ کے علاقے بلوچی اسٹریٹ میں فائرنگ کرکے دو مومنین کو شہید کردیا ہے۔

بلوچی اسٹریٹ میں سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شہید ہونے والے دونوں مومنین سجادیہ امام بارگاہ متولی ہیں۔ دونوں کی شناخت 16 سالہ شاکر ولد محمد اقبال اور 22 سالہ نوید ولد ممتاز جعفری کے نام سے ہوئی ہے۔ جسد خاکی کو پنجابی امام بارگاہ منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button