پاکستان

چار سدہ: شیعہ بزرگ سید جوہر شاہ، سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید

نمائندے سے ملنے والی اطالاعات کے مطابق چارسدہ میں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ بزرگ شہید ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ (جہاں عمران کی حکومت ہے) کے شہر چارسدہ میں کالعدم سپاہ صحابہ کے فرقہ پرست دہشتگردوں نے 70 سالہ شیعہ بزرگ سید جوہر شاہ کو شہید کردیا۔

شہید ہونے والے سید جوہر شاہ، دربار سید نور بابا جارہے تھے کے دہشتگردوں نے نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی فائعنگ شیعہ بزرگ جوہر شاہ موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button