شہدائے احساء کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے بحرین کے مختلف شہروں میں مظاہرے۔

12 نومبر, 2014 00:00

بحرین:العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق بحرین کے مختلف شہروں میں شہدائے احساء کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئےمظاہرے کیے گیے۔
ذرائع کاکہناتھا ان مظاہروں میں سعودی ظالم نظام کے خلاف شعاربلند کیے گیے اورکہاگیا سعودی ظالم حکومت نے ان دہشت گردوں کوکھلی چھوٹ دی ہوئی ہے جس کی وجہ سے انہوں نے عزاداروں پرحملے کرنے کی جرات کی،لہٰذا سعودی ظالم حکومت جلدازجلداس کاروائی میں ملوث دہشت گردوں کوکیفرکردارتک پہنچادئیاں۔

11:47 شام مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔