پاکستان

اللہ اکبر: 18 سال کی اسیری کے بعد مولانا غلام رضا نقوی رہا ہوگئے

18 سال سے پاکستان کی جیل میں قید سپاہ محمد کے سربراہ مولانا غلام رضا نقوی کو رہا ہوگئے ہیں، لاہور سے موصول اطلاعات کے مطابق شیعہ رہنما مولانا غلام رضا نقوی کو آج جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ مولانا غلام رضا نقوی کی رہائی کا حکم 10 روز قبل دیا گیا تھا مگر حکومت پنجاب نے دوبارہ انہیں گرفتار کرلیا تھا تا ہم آج انہیں رہا کردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button