گوجرانوالہ: مومنین کے ہاتھوں برقعہ پوش سپاہ صحابہ کے کارکن گرفتار

30 اکتوبر, 2014 00:00

نمائندے سے ملنے والی اطالاعات گوجرنوالہ میں شیعہ مومنین کاروائی کرتے ہوئے سپاہ صحابہ کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم سپاہ صحابہ سے بتایا جارہا ہے۔ سپاہ صحابہ کے دہشتگرد عورتوں کے لباس زیب تن کیے ہوئے تھے۔ دہشتگردوں کو شیعہ مومنین نے ایک کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

گرفتار ہونے والے سپاہ صحابہ کےدہشتگردوں کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

10:15 شام اپریل 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔