دنیا

لکھنو میں سعودی شیعہ عالم دین شیخ باقرالنمر کی پھانسی کے خلاف کل احجتاج کیا جائے گا

شیعت نیوز: لکھنو میں کل بروز جمعہ نماز جمعہ کے بعد سعودی حکومت کی جانب سے شیخ باقرالنمر کی پھانسی کے خلاف ایک بہت بڑا احتجاج مظاہرہ کیا جائے گا۔

اطلاعات کے مطابق انڈیا کے معروف شیعہ رہنما علامہ قلب جواد نے یہ اعلان کیا ہے کہ پورے ہندوستان سمیت لکھنو میں کل نماز جمعہ کے بعد شیخ النمر کی پھانسی کے خلاف احتجاج کیا جائے، انہوں نے سعودی حکومت کو متبہ بھی کیا کہ اگر شیخ النمر کو پھانسی دی سنگین نتائج بھگتنا ہونگے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button