پاکستان
کراچی: دو قبل کٹی پہاڑی کے قریب زخمی ہونے والے ذولفقار علی شہید ہوگئے۔
نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق دو دن قبل کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی کے قریب کالعدم سپاہ صحباہ طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ جوان ذولفقار علی شدید زخمی ہوئے تھے جن کو زخمی حالت مین فاطمیہ ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔
مزید تفصیلات کے مطابق شہید ذولفقار علی آج شب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے، شہید کا جسد خاکی قانونی کاروائی بعد باب العلم ہسپتال منتقل کردیا گیا۔