پاکستان

کراچی: منگھوپیر میں کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ، رحمت علی شہید۔

نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر میں واقعہ یعقوب بستی کے ایم سی ہسپتال کے قریب کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے گھات لگا کر شیعہ مومن رحمت علی کو فائرنگ کر کے شہید کردیا

مزید تفصیلات کے مطابق شیعہ مومن رحمت علی کو گھات لگا کر شہید کیا گیا، شہید کا جسد خاکی قانونی کاروائی کے لئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان بھر میں 3 دن کے اندر 5 سے زائد شیع نسل کشی کے واقعات رو نما ہوچکے ہیں ، ان واقعات میں اب تک 23 سے زائد شیعہ مومنین شہید ہوچکے ہیں لیکن حکومت وقت کی سرپرستی میں دہشتگرد دندناتے پھر رہے ہیں اور کوئی کچھ نہیں کر رہا آخر کیو اور کب تک ؟

متعلقہ مضامین

Back to top button