عراق: صوبہ دیالہ میں دہشتگردانہ حملہ، 61 ہلاک اور زخمی

25 ستمبر, 2014 00:00

رپورٹ کے مطابق صوبہ دیالہ کے مشرقی مقدادیہ میں ہونے والے اس حملے میں بیس افراد جاں بحق اوراکتالیس زخمی ہوگئے ہیں۔ ایک اور رپورٹ کےمطابق ایک خود کش حملہ آور نے آج شمالی عراق میں ایک ریفائنری کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں نو فوجیوں سمیت سترہ افراد ہلاک ہوگئے ۔ منگل کے دن بھی بغداد کے صدر سٹی میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں کم سے کم نو افراد ہلاک اور پینتالیس زخمی ہوگئے

3:23 صبح اپریل 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔