دنیا

انسانی حقوق کو پوری دنیا میں خطرہ لاحق ہے

رپورٹ کے مطابق بان کی مون نے بدہ کے دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاجلاس میں کہا کہ پوری دنیا میں انسانی حقوق کوخطرہ پیدا ہورہا ہے۔ بان کی مون نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ بمباری سے لے کر سرقلم کرنے تک ، عام شہریوں کے قتل عام سے لے کر ہسپتالوں اور اقوام متحدہ کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنائے جانےتک ہر جگہ انسانی حقوق پامال کئے جارہے ہيں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اس ادارے کا اصلی مشورتی ادارہ ہے جس میں ہرملک کا ایک نمائندہ ہے اور ہر ملک کو ایک ووٹ کا حق حاصل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button