دنیا

داعش کا خواتین ونگ عراق میں فحاشی کا اڈا چلارہا ہے، برطانوی اخبار

برطانوی اخبار کے مطابق گذشتہ روزیہ انکشاف ہواہے کہ داعش کے”الخنساء بٹالین” نےعراق میں ایک فحاشی اڈہ کھول رکھاہے جہاں پرغیرمسلم عیسائی،زدی اوردیگرلڑکیوں کی عصمت فروشی ہوتی ہے۔ذرائع کاکہناہے داعش کی”الخنساء بٹالین”نے عراق میں ایسے مراکزبنائے ہوئے ہیں جہاں پرگرفتار شدہ ہزاروں عیسائی اورازدی لڑکیوں کو داعش کے دہشت گردجنگجووں کی جنسی تسکین کے لئے پیش کی جاتی ہیں۔خیال رہے یہاں پرروزانہ بڑی تعداد میں لڑکیوں کی عصمت فروشی ہوتی ہے۔ان کاکہنا ہے یہ تمام غیرمسلم لڑکیاں ہیں جوداعش کے جنگجووں کے لئے جائزہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button