پاکستان
کراچی: بولٹن مارکیت کےقریب سپاہ صحا بہ کی فائرنگ شیعہ مومن اختر عباس زخمی
نمائیدے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے اولڈ سٹی ایریا بولٹن مارکیٹ کے قریب ملک دشمن کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ مومن اختر عباس زخمی ،
مزید اطلاعت کے مطابق بولٹن مارکیٹ کے قریب روبی سینٹر کے باہر گھات لگائے بیٹھے کالعدم سپاہ صحاہہ کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن اطہر عباس کو گولیوں کا نشانا بنایا ۔.جس کے نتیجے میں اختر عباس شیدد زخمی ہوئے
اختر عباس کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا آپریشن جاری ہے مومنین سے دعائے صحت کی اپیل ہے ۔