پاکستان

کراچی: شیعیان علی دہشتگردوں کے رحم و کرم پر،سرجانی خداکی بستی میں سپاہ صحابہ کی فائرنگ کاظم شاہ اپنی بیٹی سمیت شہید۔

کراچی: شیعیان علی دہشتگردوں کے رحم و کرم پر،سرجانی خداکی بستی میں سپاہ صحابہ کی فائرنگ کاظم شاہ اپنی بیٹی سمیت شہید۔نمائندے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقےسرجانی ٹائوںخداکی بستی میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے کاظم شاہ اور ان کی بیٹی نیہا شہید ہوگئے۔

مزید اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقےسرجانی خدا کی بستی میں گاڑی پر کالعدم سپاہصحابہ طالبان کی فائرنگ سے شیعہ کاظم شاہ نقوی اور انکی ایک بیٹی نیہا شہید، جبکہ دوسری بیٹی اور زوجہ شدیدزخمی۔
 شہید کاظم شاہ اور ان کی بیٹی نیہا کا جسدخاکی کو انچولی امام بارگاہ خیرالعمل منتقل کردیا گیااور شہداء کی نماز جنازہ 11اگست2014بروز پیربعدنمازظہرین خیرالعمل امام بارگاہ انچولی  میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button