پاکستان

پاکستان بھر میں شہادت امیرالمومنین کی مناسبت سے مجالس منعقد کی جائیں گی

TALIBJOHRIاسلام آباد سمیت ملک بھر میں شب ضربت امام عالی مقام امیر المومینن علی ابن ابو طالب علیہ سلام کی مناسبت سے مجالس عزا اور جلوس برآمد کئے جائیں گے، ان مجالس سے ملک کے نامور علماء و ذاکرین خطاب کریں گے اور مولائے کائنات کی زندگی اور حیات طیبہ پر روشی ڈالیں گے۔ جبکہ 21 رمضان المبارک روز شہادت امیرالمومنین کے سلسلے میں پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد ہونگے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button