پاکستان

گرفتار شیعہ رہنما خواجہ محمد علی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، عدالت میں پیش کیا جائے، اہلیہ کا موقف

shia arest meanگرفتار شیعہ رہنما خواجہ محمد علی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ خواجہ محمد علی کو گذشتہ دنوں راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا تھا، انکی اہلیہ کے مطابق پولیس نے انہیں بلاوجہ حراست میں لے رکھا ہے اور اب بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، خواجہ محمد کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ انہیں عدالت میں پیش کیا جائے۔ یاد رہے کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا شعبہ قانون خواجہ محمد علی کا کیس ڈیل کر رہا ہے۔ خواجہ محمد علی 2007ء میں اعظم طارق قتل کیس میں اے ٹی سی سے باعزت بری ہوئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button