پاکستان
کراچی:تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم کا کارکن شیعہ جوان اکبر شہید
شیعت نیوز :کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ(اہلسنت والجماعت)لشکر جھنگوی کے تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم کا کارکن شیعہ جوان اکبر شہید ۔اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگرد ٹولے کے غنڈوں نے اس قت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ گھر سے کسی کام کیلیے نکلے تو گھات لگائے دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگیے شہید اکبر کی میت کو امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی منتقل کردیا گیا ہے