پاکستان
ٹارگٹ کلنگ میں لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعت بھی ملوث ہے علامہ ناظر تقوی
شیعت نیوز گزشتہ رات سانحہ تفتان کے خلاف شیعہ علما کونسل کی جانب سے خراسان سے نمائش چورنگی تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت شیعہ علما کونسل کے رہنما علامہ ناظر عباس تقوی مولانا شبیر میثمی نے کی ،شرکائے ریلی نے لبیک یاحسین کے جھنڈے اور بلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے شرکائے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شیعہ علما کونسل کے رہنما علامہ ناظر عباس تقوی کا کہنا تھا ۔شہر کراچی مین جاری ٹارگٹ کلنگ میں لشکر جھنگوی سپاہ صحابہ کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعت بھی ملوث ہے جبکہ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا بھی موجود تھی