پاکستان

شیعت نیوز کی بندش نواز شریف کی سعودی نواز پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت:علامہ عباس کمیلی

abbaskumailiجعفریہ الائینس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی سے شیعت نیوز کے بندش پر شیعت نیوز گروپ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا نواز حکومت نے ہمیشہ سعودی عرب کی ایماء پر پاکستان مین اہل تشیع کو دبانے کی کوشش کی گئی شیعت نیوز کی بندش نواز شریف کی سعودی نواز پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے ان کو مزید کہنا تھا نواز شریف کے دورے حکومت میں ملت جعفریہ کی ہر سطح پر آواز دبانے کی کوشش کی گئی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button