کراچی :تکفیری دہشتگردوں کی کار پر فائرنگ سے دو شیعہ شدید زخمی

06 مئی, 2014 14:13

sakhiii hasanشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ناظم آباد کے علاقے سخی حسن کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی گاڑی پر فائرنگ کار میں سوار صادق حسین اور رضا علی اور ان کا درائیور بھی شدید زخمی اطلاعات کے مطاب تکفیری دیوبندی دہشتگرد گرہو کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے اس وقت گولیاں مار ی جب یہ اپنے دفتر سے واپس اپنے گھر جارہے تھے کے سخی حسن کے قریب کھات لگائے دہشتگردون نے کار پر فائرنگ کردی جس سے صادق حسین اور رضا علی شدید زخمی ہوگئے۔دونوں شیعہ افراد کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے ڈاکٹرز کے مطابق دونوں شیعہ مومنین کے حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے مومنین سے دعائے صحت کی اپیل ہے

9:05 صبح جون 20, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔