پاکستان

کراچی :دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ ارتضیٰ رضوی شہید

irtaza newشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گلشن اقبال 13Dکے قریب اپمریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید ارتضیی رضوی اور ان کے اہلسنت دوست معیز شہید اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوندی دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ لیاقت نیشنل ہسپتال میں اپنی آفس کی میٹنگ ختم کرکے واپس لوٹ رہے تھے کے گھات لگائے موٹر سائیکل سوار دیوبندی دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے دونوں شدید زخمی ہوگئے ان کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ارتضیٰ رضوی اور ان کے اہلسنت دوست معیز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید ارتضیی رضوی نارتھ ناظم کے رہائشی تھے اور مارکیٹنگ ڈائریکٹر تھے جبکے ان کے اہلسنت دوست ان ہییی کے آفس میں آئی ٹی کے ڈائریکٹر تھے ۔شہید ارتضیٰ کی جسد خاکی کو مسجد و امام بارگاہ خیرالعمل منتقل کردیا گیا ہے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

متعلقہ مضامین

Back to top button