طالبان سے مذاکرات شریعت اور آئین کیخلاف ہیں، ثروت اعجاز

06 مئی, 2014 08:51

sarwetسربراہ سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات شریعت و آئین دونوں کی روح کے خلاف ہیں ، حق وسچ کی صحافت کو طاقت کے زور پر نہیں دبایا جاسکتا۔ ثروت اعجاز قادری نے کہا ادروں میں ٹکرائو یا ٹکرائو کی سیاست کسی کے مفاد میں نہیں ہے ، سب اپنی حدود میں رہتے ہوئے پاکستان کی ترقی ،خوشحالی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آگے بڑھ کر کام کریں ،انہوں نے کہا کہ ظالمان پاکستان اور اسلام دونوں کے دشمن ہیں ۔

6:34 شام جون 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔