خیرپور سپاہ یزید کی آمجگاہ شمس مسجد کو سیل کردیا گیا ہے دیوبندی مولویوں کی ڈنڈوں سے چھترول

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق خیرپور شہر میں موجود دیوبندی دہشتگردوں کی آمچگاہ کو حکومت کی جانب سے سیل کردیا گیا ۔نمائندے ی اطلاعات کے مطابق دیوبندی علماء جب مسجد کی سیل توڑنے کے لیے مسجد کے قریب گئے وہاں موجود پولیس کے جوانوں نے دہشتگردوں کے سربراہ دیوبندی مولویوں کی طبیعت سے کپڑے اتار روڈ پر ڈنڈوں سے پیٹائی کی اور انکو گرفتار کیا ۔ جس کے بعد سنی شیعہ عوام سے خیرپور پولیس کا دہشتگردوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے پر مبارک باد دی اور ان کے خلاف اس قسم کی کاروائی کو برقرار رکھنے کی اپیل کی وہاں موجود سنی بھائی سے ہمارے نمائندے سے گفتگوں کرتے ہوئے کہاں خیرپور شہر میں کوئی فرقہ واریت نہیں کچھ دیوبندی دہشتگردوں کو ٹولہ ہے جو اس مسجد سے شیعہ سنی مسلمانوں کو لڑانے کے لییے سرگرم عمل ہے ۔یہ دہشتگرد سنی نہیں ہیں سنیوں کو بدنام کررہے ہیں یہ لوگ دیوبندی ہیں اس کو مزید کہن تھا کے یہ کامیابی ان شیعہ سنی علما کی بدولت ہوئی ہے جنہوں نے ممتاز گراونڈ میں ان دہشتگردوں کے خلف جلسہ کرکے شیعہ سنی وحدت کا پیغام دیا تھا








