شیعہ علما کونسل کے کارکنان کو اطمینان ہونا چاہیئے کہ وہ درست راستے پر ہیں، آپ ولایت سے وابستہ ہیں، علامہ جعفر سبحانی

28 مارچ, 2014 11:55

SUCشیعہ علماء کونسل کراچی ملیر کی جانب سے فکری نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں شیعہ علماء کونسل ملیر کے کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ فکری نشست سے ایس یو سی کراچی کے صدر حجتہ السلام علامہ شیخ جعفر سبحانی نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ شیعہ علماء کونسل کے کارکنان کو اطمینان ہونا چاہئے کہ وہ درست راستے پر ہیں، آپ ولایت سے وابستہ ہیں جو تشیع کا مغز ہے، ایسے سلسلہ کا نمائندہ ہونے پر آپ خدا کا شکر ادا کریں، آپ کو اس بات سے غرض نہیں ہونا چاہیئے کے قیادت کے ساتھ کون ہے یا کون نہیں، آپ اسی الہی راستے پر گامزن رہیں۔

7:35 شام مارچ 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔