پاکستان

نواز شریف اور شہباز شریف لشکر جھنگوی کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

bilawal bhutoپاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم لشکر جھنگوی کا دھمکی آمیز خط ملا ہے، مجھ پر حملہ ہوا تو ذمہ دار حکومتِ پنجاب ہوگی۔ ایک نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ شریف برادران وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف لشکر جھنگوی کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں اور کارروائی سے گریز کر رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button