پاکستان

سعودی امداد یافتہ دیوبندی اور سلفی اقلیت پاکستان پر قبضے کی تیاری کر چکی ہے – خوشنود علی خان

ludyanviروزنامہ جناح کے مدیر خوشنود علی خان نے ایک اہم بات کی طرف توجہ دلائی ہے کہ پاکستان میں رہنے والے سنی مسلمانوں کی عظیم اکثریت کا تعلق اہلسنت والجماعت بریلوی مسلک سے ہے جو پر امن لوگ ہیں اور طالبان اور سپاہ صحابہ/لشکرجھنگوی کے دہشت گردوں سے نفرت کرتے ہیں – خوشنود خان نے لکھا کہ سنی بریلوی مسلمانوں کی اکثریت کو اپنی سنی بریلوی شناخت کا علم نہیں اور وہ سنی بریلوی اور دیوبندی و سلفی فرقوں میں فرق نہیں جانتے – اس لا علمی کی بدولت عام سنی بریلوی، فرقہ پرست دیوبندی اور سلفی وہابی مولویوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں اور طالبان و سپاہ صحابہ کے پراپیگنڈے کا شکار ہو جاتے ہیں – خوشنود خان نے لکھا کہ پاکستان کے

سنی بریلوی مسلمانوں کی اکثریت کو اندازہ ہی نہیں کہ سعودی امداد یافتہ دیوبندی اور سلفی اقلیت ملک پر قبضے کی تیاری کر چکی ہے

jinha1

jinha2

متعلقہ مضامین

Back to top button