پاکستان

کراچی:دیوبندی دہشتگرد گروہ طالبان کا راج مولانااکبر شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے نارتھ کراچی بلال کالونی کےقریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ ،طالبان،لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ عالم دین مولانامحمد اکبرعلی شہید ۔اطلاعات کے مطابق دیوبندی دہشتگرد ٹولہ کے غنڈوں نے اس وقت گولیاں ماری جب وہ اپنے گھرسےبچوں کواسکول چھوڑنے گئے تھے کہ گھات لگائے موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے ۔سر اور سینے میں گولیاں لگنے سے مولانا محمد اکبرعلی موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔شہید کی میت کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاںپر پولیس کی رسمی کاروائی کے بعد رملیر جعفرطیار منتقل کی جارہی ہے  شہید کی نماز جنازہ کا علان بعد میں کیا جائے گا

متعلقہ مضامین

Back to top button