پاکستان

بکھر :پنجاب حکومت کی ایما پر فعال شیعہ احسان اللہ 9دن بعد پھر گرفتار

shia aresstشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق بکھر کے علاقے دریا خان میں پنجاب حکومت کی ایما پر مجلس وھدت مسلمین دریا خان کے سیکرٹری جنرل احسان اللہ خان کو جمعران کی رات ان کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق احسان اللہ کو پانچ ماہ قبل بھی گرتار کیاتھا جس کے کے بعد ان کو 9جنوری کو رہائی ملی تھی ۔پنجاب حکومت کی ایما پر پنجاب پولیس نے 8دن بعد بھر ان کو ان کے گھر سے بلاجواز گرفتار کرکے ان پر جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔واضح رہے احسان اللہ خان مجلس وحدت مسلمین دریا خان کے سیکرٹری جنرل ہیں الیکشن 2013 میں قومی اسمبلی کی نامزد امیدوار بھی تھے

متعلقہ مضامین

Back to top button