پاکستان

کراچی، گلشن مسکن چورنگی پردہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 افراد شہید، 5 افراد زخمی

agha juseاطلاعات کے مطابق گزشتہ رات گلشن مسکن چورنگی پر وہابی دہشت گردوں نے آغا حیدر جوس شاپ پر فائرنگ کر کے 3 شیعہ مومنین کو شہید کر دیا۔ شہید ہونے والوں میں آغا حسین، عبدالوحید اور نادر شامل ہیں جبکہ فائرنگ سے 5 افراد زخمی بھی ہو گئے جن کو ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے اور ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ دہشت گرد تین موٹرسائیکلوں پر آئے اور ان کی تعداد 6 تھی،انہوں نے تینوں اطراف سے اندھا دھند فائرنگ کردی اور فائرنگ نائن ایم ایم پستول سے کی گئی،فائرنگ سے قریبی کھڑی ہائی روف بھی متاثر ہوئی اور دکان کے شٹر پر بھی گولیاں لگیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button