پاکستان

بوتراب اسکاوٹ کے اہم زمہ دار شیعہ جعفر امام کی گاڑی میں دھماکہ

shia-ttargetشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق عیزیز آباد بوتراب امام بارگاہ کے قریب کھڑی گاڑی میں بم دھماکہ ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نمائیندے سے ملنے والی اطلاعت دھماکہ خیز مواد جعفر امام کی گاڑی میں نصب کیا گیا جو کہ سیرینہ موبائل مارکیٹ کی سیکٹری جنرل اوربوتراب اسکاوٹس کے اہم زمہ دارہیں جنہیں کچھ روز قبل ہی سپاہ صحابہ طالبان کی جانب سے دھمکیاں دی جا رہی تھی اور آج جب وہ اپنی موبائل مارکیٹ گئے تو گھات لگائے بیٹھے سپاہ صحابہ طالبان دہشتگردوں نے ان کی گاڑی میں ایک چپ بم نصب کر دیا ۔ اور جعفر امام اپنی مارکیٹ سے جب عزیز آباد کی طرف اپنے بھائی سے ملنے گئے تو ان کی گاڑی میں ایک زور دار دھماکہ ہوا چونکہ جعفر امام دھماکے سے کچھ منٹ قابل گاڑی سے اتر چکے تھے تو وہ اس حملے میں محفوظ رہے اور کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن ان کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی ۔واضح رہے کے کالعدم سپاہ صحابہلشکر جھنگوی اس قسم کی کاروائی شہر کراچی میں کر چکے ہیں کچہ عرصے قبل پاکستان نیوی کے شیعہ افیسر کو بھی اسی طرح کی کاروائی کر کے شہید کرچکے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button