پاکستان

سعودی غلامی میں نواز لیگ کا تعصب اور فرقہ پرستی

nsپاکستان کی حکومتی پارٹی نواز لیگ نے اپنے فیس بک پیج پر ایک پالیسی بیان جاری کیا ہے -جس میں نہ صرف ایران پاکستان گیس پائپ لائن کے حوالے سے ان کی منفی سوچ کی عکاسی ہوتی ہے بلکہ سعودی نواز ، مسلم لیگ نواز کے اندر چھپی ہوئی فرقہ پرستی اور تعصب بھی صاف ظاہر ہو رہا ہے
نواز شریف کی سعودی نواز پالیسیز کی وجہ سے اب پاکستان قوم کو سستی ایرانی گیس کے بدلے مہنگے سعودی تیل پر گزارا کرنا پڑے گا – یہ پوسٹ نواز لیگ کی فرقہ پرستی اور متعصبانہ سیا ست کی ایک نمایاں مثال ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button