پاکستان

ہنگو:شیعہ آبادی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ آٹھ شیعہ زخمی

hangoblastشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ہنگو کے علاقے جانی چوک ریلوے روڈ پر سعودی نواز دہشتگردوں کی جانب سے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ جس سے کے نتیجے میں آٹھ شیعہ زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا نمائندئے کی اطلاعت کے مطابق بم ریڑہی میں نصب تھا ۔دھماکہ کی آواز دور دراز علاقے تک سنی گئی۔جبکے قانون نافذکرنے والے اداروں کی جانب سے عوام کو علاقے میں سیکورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں دہشتگردوں کی جانب سے علاقے میں مزید بم دہماکے کرنے کی اطلاع موصول ہورہی ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button