پاکستان

ڈی آئی خان،تکفری دہشتگردوں کی فائرنگ سے عابد زخمی

shia zakhmiشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ڈی آئی خان ولیج ٹانگ میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید عابد حسین شاہ زخمی ہوگئے ،نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے شیعہ مومن عابد حسین پر اس وقت حملہ کیا جب وہ گھر سے اپنے دفتر جارہے تھے کے گھات لگاے امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے غنڈوں نے وزیر آباد کے مقام پر حملہ کردیا جس سے سید عابد شاہ شدید زخمی ہوگئے ،جنہیں ڈی ایج کیو ہسپاتل منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہے ،مومنین سے سید عابد حسین شاہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button